مکتب صنائع

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - تعلیمی ادارہ جہاں صنعت و حرفت کی تعلیم دی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - تعلیمی ادارہ جہاں صنعت و حرفت کی تعلیم دی جاتی ہے۔